ایشیا بھارت کے خیال میں کشمیر کا مسئلہ حل ہوگیا، لیکن مزید برا ہونا باقی ہے اب عام کشمیریوں کی آنکھیں مزید کھل سکتی ہیں اور ممکن ہے کہ وہ اس بھارتی فوج کے خلاف ردعمل کا مظاہرہ کریں جسے قابض فوج خیال کیا جاتا ہے۔