دنیا انقرہ میں پارلیمان کی عمارت کے پاس ’دہشت گرد حملہ‘: ترک حکومت ترک میڈیا نے رپورٹ کیا کہ علاقے میں گولیوں کی گھن گرج بھی سنی گئی جس کے بعد ایمرجنسی سروسز نے علاقے کی جانب رخ کر لیا تاکہ کسی ناخوشگوار واقعے سے نمٹا جا سکے۔