کھیل دنیا کی مہنگی ترین گھڑ دوڑ: اول انعام سوا تین ارب روپے سعودی دارالحکومت ریاض کے کنگ عبدالعزیز ریس ٹریک پر آئندہ برس 29 فروری کو ہونے والی ریس میں دو کروڑ ڈالر کی انعامی رقم دی جائے گی۔