ٹی وی ’پہلی سی محبت‘ کا اداس انجام فلموں اور فیشن ریمپ پر گلیمر کے جلوے بکھیرنے والی مایا نے ڈرامے کے کردار کے مطابق ایک عام سی سادہ لڑکی کا کردار بہت اچھے انداز میں نبھایا۔