\

ری سائیکلنگ

پاکستان

ایس سی او اجلاس سے قبل اسلام آباد کی ’ری سائیکل شدہ اشیا‘ سے تزئین و آرائش

 سی ڈی اے کے مطابق اگلے ماہ ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہانِ حکومت کے اجلاس کے لیے ادارے کا مقصد ’سسٹینی بیلیٹی‘ ہے، یعنی شہر بھر کی سجاوٹ میں لگائی گئی اشیا ری سائیکل شدہ ہیں یا ڈائریکٹوریٹ آف میونسپل ایڈمنسٹریشن کے کباڑ خانوں سے لائی گئی ہیں۔