ایشیا بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں ’خطروں کے کھلاڑی‘ صحافی ایک کشمیری اخبار کے مدیر خبریں ہاتھ میں لیے پریس تک جاتے ہیں اور بھاری بھرکم مشین کو خود چلاتے ہیں۔ بہت سے صحافی نیوز روم کے فرش پر ہی سو جاتے ہیں کیونکہ اکثر اوقات، فوجی چوکیوں کی وجہ سے گھر پہنچنا ناممکن ہوتا ہے۔