زاویہ چِنگ چاؤ ہانگ کانگ مظاہرے: چینی میڈیا کی توجہ برطانوی نوآبادیاتی ماضی پر کیوں؟ مغربی ملکوں میں ذرائع ابلاغ نے ہانگ کانگ کے مظاہروں کو بنیادی حقوق اور آزادی کی جدوجہد قرار دیا ہے، مگر چین میں ان کی کوریج محدود رہی ہے کیونکہ وہاں ان مظاہروں کو منفی سمجھا جا رہا ہے۔