دنیا الہان کا پاکستان کے زیرانتظام کشمیر کا دورہ، بھارت کو تشویش بھارتی وزارت خارجہ نے کہا کہ:’اگر ایسا کوئی سیاستدان اپنے ملک میں اپنی تنگ نظری کی سیاست کرنا چاہے تو یہ اس کا مسئلہ ہو سکتا ہے، لیکن اس کے لیے ہماری علاقائی سالمیت کی خلاف ورزی کرنا ہمارے لیے قابل مذمت ہے۔‘