پاکستان ہم نے کبھی نہیں کہا کہ نواز شریف چل پھر نہیں سکتے: یاسمین راشد ایک طرف وزیراعظم عمران خان اور چند وزرا سابق وزیراعظم کے خود چل کر جہاز میں سوار ہونے کے معاملے پر سوال اٹھا رہے ہیں، وہیں پنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کہتی ہیں کہ وہ نواز شریف کی بیماری اور میڈیکل رپورٹ پر قائم ہیں۔