ملٹی میڈیا مسلسل 63 سال بلامعاوضہ اذان دینے والے موذن صوفی نعمت انصاری اس عرصے میں صرف دو بار ملتان شہر سے باہر گئے اور چھ دن ناغہ ہوا۔