فلم ہالی وڈ ڈائریکٹر کا ناکام رومانوی رشتے کا اعتراف تینوں ہی کردار خود کو دھوکہ دے رہے ہوتے ہیں اور ایک طرح سے اس کی پردہ پوشی بھی، تب ایک اور کردار سامنے آتا ہے۔ جان کے گہرے دوست گراہم کی آمد سے ان تینوں کی زندگیوں میں خلل پیدا ہو جاتا ہے۔