پاکستان ویڈیو سکینڈل: ’ایک جج کی وجہ سے ججوں کے سر شرم سے جھک گئے‘ احتساب عدالت کے سابق جج ارشد ملک کے خلاف ویڈیو سکینڈل کیس کا فیصلہ محفوظ، دوران سماعت چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ریمارکس دیئے کہ ’اس معاملے کو ہلکا نہ لیں۔‘