امریکہ ڈینٹسٹ سے چوری کرنے والی خاتون پر 13 دانت نکالنے کا الزام امریکی ریاست نیواڈا میں گرفتار کی گئی ایک خاتون نے پولیس کو اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے اپنے سابقہ دفتر میں چوری کی اور بے ہوشی کی دوا کا استعمال کرتے ہوئے ایک شخص کے دانت بھی نکالے۔