ایشیا بھارت چین سرحدی تنازعے میں ثالثی پر خوشی ہو گی: ٹرمپ ٹرمپ ماضی میں بھی دونوں جوہری ہتھیاروں سے لیس ممالک کے درمیان ثالثی کرانے کی پیش کش کر چکے ہیں۔ چین نے کہا ہے کہ ثالثی کے لیے کسی تیسرے فریق کی ضرورت نہیں ہے جب کہ بھارت نے بھی اس پیش کش پر گرم جوشی کا اظہار نہیں کیا تھا۔