ملٹی میڈیا کونڈا چاری: خواجہ سراؤں کی کھانا ڈیلیوری سروس لاہور میں چلنے والی اس سروس میں ایک دن کے کھانے کی قیمت 110 سے 135 روپے تک ہے جبکہ کھانے کی ڈیلیوری کے کوئی پیسے نہیں لیے جاتے۔