تصویر کہانی کیلاش کا اوچاؤ میلہ کیا ہے؟ قدرتی نظاروں سے بھرپور وادی میں سجے اس تین روزہ میلے میں ملکی و غیر ملکی سیاحوں سمیت مقامی افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔