تصویر کہانی خانہ کعبہ میں 25 لاکھ سے زیادہ مسلمانوں کی ختم قرآن میں شرکت لوگ دن کے آغاز سے ہی مسجد میں جمع ہونا شروع ہو گئے۔ امام کعبہ شیخ عبدالرحمٰن آلسدیس کی امامت میں نماز ادا کی۔
تصویر کہانی ضلع کچھی کا تاریخی مقبرہ تباہی کے دہانے پر ذہن میں سوال آتا ہے کہ یہ مقبرہ کس کا ہے اور کس نے تعمیر کیا؟ جب کہ اس کے کتبے اور دوسرے نشانات معدوم ہوچکے ہیں۔