تحقیق بے ہوشی کی دوا بری یادوں اور خوف کو بھلانے میں مددگار اس سے قبل سائنسدانوں کا خیال تھا کہ اگر کسی کے ذہن میں کوئی یاد نقش ہو جائے، تو اسے مٹانا ناممکن ہے، لیکن نئی سائنسی تحقیق کے مطابق ایسا بالکل نہیں۔