پاکستان بی ایم کُٹی کون تھے؟ 19 برس کی عمر میں خودساختہ جلاوطنی اختیار کرکے بھارتی ریاست کیرالہ سے پاکستان آنے والے بیاتھل محی الدین انتقال کرگئے۔