دنیا ’دی انڈپینڈنٹ‘ کے معروف نامہ نگار رابرٹ فسک انتقال کر گئے رابرٹ فسک حکومتوں کے سرکاری بیانیے پر سوال اٹھانے اور جس چیز سے وہ پردہ اٹھاتے تھے اسے شاندار انداز میں تحریر کرنے کے سبب سے مشہور تھے۔