ایشیا 2010 میں کشمیر پر تقریر، اروندھتی رائے کے خلاف ممکنہ عدالتی کارروائی کشمیر سے تعلق رکھنے والے ایک کارکن سشیل پنڈت نے پولیس میں شکایت درج کرائی کہ شرکا نے ’کشمیر کو انڈیا سے الگ کرنے‘ پر بات چیت کی اور اسے بڑھاوا دیا۔