ایشیا جنوبی کوریا: ہر بچے کی پیدائش پر دو کروڑ روپے دینے پر غور جنوبی کوریا میں سو عورتیں صرف 72 بچے پیدا کر رہی ہیں جس کی وجہ سے ملک کو بحران کا سامنا ہے۔
فٹ بال رونالڈو کے نومولود بیٹے کی موت رونالڈو اور جارجینا روڈریگوز نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر پوسٹ کیے گئے ایک مشترکہ بیان میں اپنے جڑواں بیٹے کے انتقال کی خبر شیئر کی۔