فن بلوچستان: گھنگروؤں کی جھنکار بکھیرتے کتھک ڈانسر بلوچستان کے شورش زدہ علاقے آواران سے تعلق رکھنے والے 32 سالہ احمد ابن سکینہ کو رقاص ہونے کی وجہ سے ہمیشہ تنقید کا سامنا رہا ہے۔