بلاگ کیا افغان پناہ گزینوں کو نکالنا اتنا ہی آسان ہے جتنا حکومت سمجھتی ہے؟ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں تقریباً آٹھ لاکھ غیر قانونی افغان پناہ گزین ہیں، انہیں ملک بدر کرنا پاکستان کے اپنے انتظامی اور قانونی ڈھانچے کے لیے ایک بڑا سوال ہے۔