یورپ برطانوی وزیراعظم نے پارلیمان میں اکثریت کھو دی 10 ڈاؤننگ سٹریٹ کے عہدیداروں نے اشارہ دیا تھا کہ اگر بورس جانسن آج کا اہم ووٹ ہار گئے تو وہ 14 اکتوبر کوعام انتخابات کا انعقاد کرائیں گے۔