امریکہ امریکی وزیر دفاع کا متنازع ’کافر‘ ٹیٹو، اسلام سے نفرت کا الزام متنازع ٹیٹو کو، جس میں لفظ ’کافر‘ لکھا ہے، سوشل میڈیا، ایڈوکیسی گروپس اور مسلم امریکی شہری حقوق کی تنظیموں کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے۔