بلاگ میر انیس کے مرثیوں میں ہندوستانی ماحول کیوں ہوتا تھا؟ دبیر بلاشک و شبہ انیس سے زیادہ برداشت رکھتے تھے، نرم طبیعت تھی، لیکن انیس کے یہاں معاملہ تھوڑا بڑھا ہوا تھا۔ دونوں طرف کے ہمنوا تھے کہ جن میں باقاعدہ گالم گلوچ اور سر پھاڑنے کی نوبت آ جاتی تھی۔