ملٹی میڈیا سندھ کا مزار جہاں منت پوری ہونے پر مرغے بطور نذرانہ لائے جاتے ہیں لوگوں میں ضلع بدین کے قریب واقع سید سمن علی شاہ کا مزار ’مرغوں والی درگاہ‘ کے نام سے جانا جاتا ہے، یہاں آنے والے زائرین اپنے ساتھ ایک سے زائد مرغے لاتے ہیں۔