ٹرینڈنگ بھارتی چاند گاڑی کا پیغام: ’سو دو سو زیادہ لے لے بس لینڈ کرا دے‘ بھارتی چاند گاڑی کو جمعے اور ہفتے کی درمیانی رات تقریباً ڈیڑھ بجے چاند کے قطبِ جنوبی پر لینڈ کرنا تھا جب چاند کی سطح سے چند کلومیٹر کی دوری پر اس کا زمین سے رابطہ ٹوٹ گیا۔ اس صورتحال کو سوشل میڈیا صارفین کیسے دیکھتے ہیں، ایک نظر ڈالیے۔