ٹیکنالوجی اولمپکس کے کھلاڑی بھی حجامہ کے قائل 2016 کے ریو اولمپکس میں امریکی تیراک مائیکل فلپس کے بعد اب آسٹریلوی تیراک کائل چالمرز پر بھی حجامہ کے نشان دیکھے گئے ہیں، جسے اسلامی طریقہ علاج بھی سمجھا جاتا ہے۔