تصویر کہانی فطری حسن اور وسائل کی ملکہ کینجھر جھیل کینجھر پاکستان کی سب سے بڑی مصنوعی جھیل سمجھی جاتی ہے، جو ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کو پینے اور صعنتی استعمال کے پانی کی فراہمی کا بڑا ذریعہ ہے۔