دنیا امریکہ: دوران پرواز پائلٹ کی طیارے کے بیت الخلا میں موت ’لاٹم ایئر لائنز‘ کی فلوریڈا سے سینٹیاگو جانے والی پرواز کے تین گھنٹے بعد کپتان ایون اینڈور کو اپنی طبیعت ناساز محسوس ہوئی۔