تنظیم کی جانب سے جمعے کو جاری بیان میں کہا گیا: ’جنرل سیکرٹریٹ کئی دہائیوں سے آزادی کی پرامن جدوجہد کی قیادت کرنے والے ممتاز کشمیری رہنما یٰسین ملک کو عمر قید کی سزا سنائے جانے پر گہری تشویش کا اظہار کرتا ہے۔‘
جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ
جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین یٰسین ملک اور دیگر چھ افراد پر 1990 میں مبینہ طور پر بھارتی فضائیہ کے چار اہلکاروں کو ہلاک کرنے کا الزام ہے۔