فٹ بال انڈونیشیا: فٹ بال میچ کے بعد ہنگامہ اور بھگدڑ، 174 افراد ہلاک انڈونیشیا کے صدر جوکو ویدوڈو نے مشرقی صوبے جاوا کے علاقے مالانگ کے سٹیڈیم میں پیش آنے والے اس واقعے کے بعد ملک میں ہونے والے فٹ بال میچوں کے حفاظتی جائزے کا حکم دیا ہے۔