پاکستان بلدیو کمارکی بھارت سے پناہ کی درخواست: اصل معاملہ کیا ہے؟ وادی سوات کے علاقے بری کوٹ سے تعلق رکھنے والے خیبرپختونخوا سمبلی کے سابق رکن بلدیو کمار نے اتوار کے روز بھارتی میڈیا کو بتایا کہ پاکستان میں ان کی زندگی اور خاندان کو خطرہ ہے، اس لیے وہ وہاں واپس نہیں جانا چاہتے۔