ٹیکنالوجی ایپل کے 2020 ایونٹ سے ہم کیا توقعات رکھ سکتے ہیں؟ اس برس یہ ایونٹ محض سافٹ ویئر کے لیے سرخیوں میں نہیں آئے گا بلکہ ایپل میک میں تبدیلی سب سے بڑی پیش رفت ہو گی جو کمپنی کے لیپ ٹاپس اور ڈیسک ٹاپس کی تاریخ میں سب سے بڑا اور اہم فیصلہ ہو سکتا ہے۔