ملٹی میڈیا پرتگال میں امیگریشن حاصل کرنا کتنا مشکل ہے؟ بحرِ اوقیانوس کے کنارے واقع ملک پرتگال یورپ کے معروف سیاحتی مقامات میں سے ایک ہے، سیاحوں کی جنت کہلانے والا پرتگال آج کل امیگرینٹس کے لیے یورپی یونین میں داخلے کا ٹکٹ سمجھا جاتا ہے۔