پاکستان ’احتساب میں یک طرفہ جھکاؤ کا تاثر تباہ کن‘ کسی کی آواز یا رائے دبانے کا نتیجہ بد اعتمادی کی صورت میں سامنے آتا ہے اور بے چینی پیدا ہوتی ہے جو جمہوریت کے لیے خطرہ بن سکتی ہے، چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ