سیاست آرٹیکل 149 والے بیان کی وضاحت: سندھ سراپا احتجاج وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کی جانب سے اپنے متنازع بیان کی وضاحت کے باوجود سندھ میں ان کے خلاف احتجاج جاری ہے۔