امریکہ ٹرمپ کے مواخذے کی تحقیقات: وائٹ ہاوس کا تعاون سے انکار تحقیقات کو ’غیر آئینی‘ قرار دیتے ہوئے وائٹ ہاوس نے ایک خط میں منحرف ڈیموکریٹک رہنماؤں پر الزام لگایا ہے کہ ان کے اقدام امریکی قانون کی خلاف ورزی اور شہری آزادی کے خلاف ہیں۔