ماحولیات مہمان پرندوں کو پاکستانی میزبانوں سے خطرہ جس بے دردی سے ہجرت کرنے والے پرندوں کا شکار جاری ہے وہ دن دور نہیں جب پاکستانی علاقوں سے کونج، بٹیر اور شاہین نظر آنا بند ہو جائیں گے: ماہرین۔