ماحولیات سائبیریا کے حسین مہمان ہماری جھیلوں کا رستہ بھول گئے ان حسین اور نازک مہمانوں کی کہانی جو ساڑھے چار ہزار کلومیٹر سفر طے کر کے ہمارے ہاں پہنچتے ہیں، لیکن ہم ان کے ساتھ کیا سلوک کرتے ہیں؟