بلاگ ’ہمارے یہاں بیٹی پیدا نہیں ہوتی‘: روایت پسندی کے گرد گھومتی ’نور جہاں‘ کی کہانی نور جہاں ایک مضبوط زنانہ کردار ہے مگر غمازی کر رہا ہے کہ جبر کی جنگ میں مرد و عورت کی تفریق نہیں ہوتی بلکہ موقع و مناسبت انسان کو حیوان بنا دیتے ہیں۔