دفتر فلسطینی نژاد فرانسیسی خاتون یورپی یونین پارلیمان کی رکن منتخب ویب سائٹ نیو عرب ڈاٹ کام کے مطابق انسانی حقوق کی سرگرم کارکن، وکیل اور پناہ گزینوں کی وکیل ریما حسن یورپی یونین کی پارلیمنٹ کی رکن منتخب ہوئی ہیں۔