پاکستان لکڑی کے چوپال: ’بیس ہزار روپے میں پورا حجرہ تیار‘ لکڑی سے بنے چوپال یا ہٹ صدیوں پرانی روایت ہیں، آج بھی خیبر پختوںخوا سمیت پاکستان کے مختلف علاقوں میں شوقین افراد اپنے گھروں کے قریب یا کسی باغ میں انہیں لگا کر مہمانوں یا اپنے دوستوں کی بیٹھک سجاتے ہیں۔