آرٹ خاتون خانہ کے کچن سے 53 لاکھ پاؤنڈ مالیت کی پینٹنگ برآمد پیرس کے مضافات میں واقع قصبے کمپائنی کی رہائشی ایک خاتون کے باورچی خانے کے جائزے کے دوران ایک آکشنر کو یہ تصویر نظر آئی۔