ایف آئی آر کے مطابق یہ حملہ رات تقریبا دو بجے اس وقت ہوا جب اہل خانہ اور ملازم سو رہے تھے۔ 56 سالہ نرس ایلیاما فلپ نے واقعے کی تفصیلات شیئر کی ہیں۔
چوری کی واردات
چوری کی اس واردات کی رپورٹس ایسے وقت میں سامنے آئی ہیں جب اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر صدر ٹرمپ دورہ نیویارک کے دوران اس عمارت میں اپنے پینٹ ہاؤس ٹرپلیکس میں قیام کریں گے۔