پاکستان سانحہ آٹھ اکتوبر: 'ہڈیاں اور خواب ٹوٹے، مگر حوصلہ سلامت رہا' آٹھ اکتوبر 2005 کو آنے والے زلزلے نے ڈاکٹر وقاص علی کوثر کا بیڈ منٹن کا قومی کھلاڑی بننے کا خواب چکنا چور کر دیا مگر انہوں نے اپنے خوابوں کو ایک الگ انداز میں پورا کیا۔