پاکستان بھارتی سرحد پر آخری پاکستانی ریلوے سٹیشن ماروی کے نام سے منسوب پاکستان ریلوے کے حکام کے مطابق دو سے تین دن میں سٹیشن کے باہر لگا پرانے نام ’زیرو پوائنٹ‘ کا بورڈ ہٹا کر ماروی ریلوے سٹیشن کے نام کا نیا بورڈ لگا دیا جائے گا۔