کرکٹ میچ تو جیتے مگر مصباح سے بولڈ فیصلے کی توقع مشکل بہتر ہوتا اگر عابد علی کو کھلایا جاتا جنہوں نے تازہ تازہ ڈبل سنچری بنا کر سلیکٹروں کو جگانے کی کوشش کی تھی، لیکن آپ مصباح سے کبھی توقع نہیں کرسکتے کہ وہ کوئی بولڈ فیصلہ کریں گے۔